کوئٹہ ریلوے اسٹیشن پر دھماکا، 1 شخص جاں بحق، 10 افراد زخمی
کوئٹہ میں ریلوے اسٹیشن پر دھماکا ہوا ہے، جس کے نتیجے میں 1شخص جاں بحق ہو گیا۔ریسکیو ذرائع کے مطابق دھماکے میں 10 افراد زخمی ہو گئے ہیں۔زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ دھماکے کی جگہ پر پولیس اور ریسکیو ٹیمیں روانہ ہو گئی ہیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ دھماکا ریلوے اسٹیشن کے پلیٹ فارم پر ہوا ہے۔
Leave A Comment