تازہ ترین

امریکی اخبار کا کہنا ہے کہ ایران نے امریکی اڈوں کو نشانہ بنانے کی تیاری مکمل کر لی ہے۔ امریکی حملوں خصوصاً فردو پر حملے کی صورت میں ردعمل آئے گا۔امریکی اڈوں پر حملہ عراق سے شروع ہو سکتا ہے۔ ایران آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں بچھانے کی حکمت عملی اپنائے گا۔حوثی بحیرہ احمر میں جہازوں کو نشانہ بنائیں گے۔

 

Leave A Comment

Advertisement