تازہ ترین

ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے کہا کہ ہماری ایٹمی تنصیبات پر امریکی حملوں کی وجہ سے ہماری یورینیم افزودگی کی صلاحیت معطل ہوگئی ہے۔ایک امریکی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے ایرانی وزیرِ خارجہ نے بتایا ہے کہ امریکی فضائی حملوں کی وجہ سے ایران کی ایٹمی تنصیبات کو کافی نقصان اٹھانا پڑا اور ہماری یورنیم افزودگی کا سلسلہ معطل ہوگیا۔انہوں نے مزید بتایا یہ سلسلہ عارضی طور پر معطل ہوا ہے، ایران کا اپنے ایٹمی پروگرام سے دستبردار ہونے کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔ہم امریکا سے مزاکرات کے لیے تیار ہیں، لیکن یہ مزاکرات براہ راست امریکا کے ساتھ نہیں ہوں گے۔

 

 

 

Leave A Comment

Advertisement