ایران کا اسٹاک مارکیٹ کا غیر معینہ مدت تک بند کرنے کا اعلان
ایرانی حکومت نے اسٹاک مارکیٹ غیر معینہ مدت تک کےلیے بند کرنے کا اعلان کیا ہے۔اسرائیل کے ایران پر حملے اور اس کے بعد پیدا صورتحال پر ایرانی حکومت نے بڑا فیصلہ کیا ہے۔ایرانی حکومت نے ملک میں اسرائیلی حملوں کے باعث اسٹاک مارکیٹ غیر معینہ مدت تک بند کرنے کا اعلان کیا ہے۔ایرانی پولیس نے تہران میں ڈرونز اور دھماکا خیز مواد کا بڑا ذخیرہ پکڑا ہے، جو ایک گودام میں چھپایا گیا تھا۔
Leave A Comment