تازہ ترین

صادق آباد میں کوٹ سبزل قومی شاہراہ پر 2 ٹرالر ڈرائیوروں میں جھگڑا ہو گیا۔پولیس کے مطابق تیز دھار آلے کے وار سے 2 ڈرائیور جاں بحق ہو گئے۔پولیس نے کہا کہ جھگڑے کے دوران 2 ڈرائیور زخمی بھی ہوئے تھے جنہیں اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

 

Leave A Comment

Advertisement