بکرابیچ کرپیسےکیوں نہیں دئیے؟ بیوی نے ڈنڈے مار کر شوہر کو قتل کردیا
بکرابیچ کرپیسےکیوں نہیں دئیے ؟ بیوی نےبیٹی کی مددسے شوہر کو ڈنڈے مار مار کر قتل کردیا ۔واقعہ عارف والا میں تھانہ صدر کے علاقےمیں پیش آیا،پولیس نے مقتول کے والد کی مدعیت میں ماں بیٹی اور بیٹے کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ۔ تھانہ صدر پولیس نے مقتول کی بیوی آمنہ بی بی، اسکی بیٹی گلشن بی بی اور اسکے بیٹے ابرار کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔پولیس کا کہنا تھا کہ مقتول نے بکرا فروخت کیا اور رقم نہ دینے پر بیوی اور بیٹی نے قتل کیا۔
Leave A Comment