راجن پور: تیز آندھی کے باعث سولر پلیٹیں گرنے سے 2 افراد جاں بحق
ضلع راجن پور میں آندھی کے باعث سولر پلیٹیں گر گئیں۔ریسکیو حکام کے مطابق سولر پلیٹیں گرنے سے 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔ حادثے میں 3 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں جنہیں طبی امداد کےلیے اسپتال منتقل کردیا گیا۔راجن پور میں آندھی کے باعث مختلف علاقوں میں بجلی کی فراہمی بھی معطل ہو گئی ہے۔
Leave A Comment