تازہ ترین

بہاولنگر کے تھانہ ڈونگہ بونگہ میں زیرِ حراست چوری کا ملزم ہلاک ہو گیا۔ چوری کے ملزم کے ہلاک ہونے پر تھانے کے ایس ایچ او اور ہیڈ محرر کو گرفتار کر لیا گیا۔ اس واقعے کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ پوسٹ مارٹم کے لیے لاش اسپتال منتقل کر دی گئی اور تحقیقات جاری ہیں۔

 

Leave A Comment

Advertisement