تازہ ترین

ملتان میں روڈ کی کھدائی کے دوران 4 مزدور گڑھے میں دب کر جاں بحق ہو گئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق سڑک کی کھدائی کرتے ہوئے گڑھا گہرے ہونے کے باعث 4 مزدور مٹی میں دب گئے ، گڑھے کی گہرائی 15-20 فٹ بتائی جاتی ہے ۔مٹی کا تودہ گرنے کے باعث واقعہ پیش آیا،ریسکیو نے 40منٹ کے آپریشن کے بعد مٹی کے نیچے دبی لاشوں کو نکالا , میتوں کو نشتر ہسپتال مردہ خانے منتقل کردیا گیا۔

Leave A Comment

Advertisement