تازہ ترین

کوئٹہ میں بروری روڈ پر پولیس اور سیاسی کارکنوں میں تصادم ہوا۔ کارکنوں کی فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار زخمی ہوگیا۔پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی۔ کارکنوں کو منتشر کرنے کیلئے شیلنگ کی جارہی ہے۔مظاہرین نے زیارت کوئٹہ مین شاہراہ پیچی ڈیم کے مقام پربند کردیا، ہڑتال کے باعث مین شاہراہ بند ہونے سے مسافر پھنس گئے، گاڑیوں کی قطاریں لگ گئیں۔

واضح رہے کہ سیاسی جماعتوں نے بی این پی جلسے میں دھماکے کے خلاف آج ہڑتال کی کال دی ہے۔

 

Leave A Comment

Advertisement