تازہ ترین

 پولیس نے  2 منشیات فروش گرفتار کرلئے 3 کلو کےقریب چرس برآمد.ملزمان گرفتار مقدمات درج پولیس ترجمان کے مطابق تھانہ سٹی دیپالپور کا منشیات فروشوں کیخلاف بڑا کریک ڈاؤن کی اپنی ٹیم کے ہمراہ کامیاب کارروائی گرفتار ملزم محمد انور سے 1420 گرام اور اللہ دتہ سے 1500 گرام چرس برآمد  گرفتار ملزمان کیخلاف مقدمات درج ، تفتیش کا آغازکر دیا گیا ہے . ڈرگ فری پنجاب مہم کے تحت منشیات فروشوں کیخلاف بلا امتیاز کارروائیاں جاری رہیں گی ۔

Leave A Comment

Advertisement