تازہ ترین

سی سی ڈی سے 2 مبینہ مقابلوں میں 3 ملزمان ہلاک ہوگئے۔پولیس نے کہا کہ ہئیر  میں مارے جانے والے ملزم  کی شناخت ماجد حسین کے نام سے ہوئی، باٹا پور میں مار جانے والوں کی شناخت عمران اور شاہ نواز کے نام سے ہوئی۔ملزمان کو نشاندہی کے لیے لے جایا جارہا تھا کہ ملزمان کے ساتھیوں نے انہیں چھڑانے کے لئے فائرنگ کر دی، جوابی فائرنگ میں ملزمان ہلاک ہوگئے۔ ہلاک ملزمان کی لاشوں کو مردہ خانے منتقل کردیا گیا۔

Leave A Comment

Advertisement