تازہ ترین

مختلف علاقوں میں اندھی گولیوں کے حملے میں دو افراد زخمی ہوگئے۔ پہلا واقعہ اورنگی ٹاؤن کے رئیس امروہی گوٹھ میں پیش آیا، جہاں اندھی گولی لگنے سے ایک شخص زخمی ہوگیا۔زخمی کی شناخت جہانگیر کے نام سے کی گئی ہے، اور ریسکیو حکام کے مطابق اس کی حالت خطرے سے باہر ہے۔دوسرا واقعہ کراچی کے باغ کورنگی میں پیش آیا،جہاں نامعلوم سمت سے گولی لگنے سے 42 سالہ دلبر ولد محمد آصف زخمی ہوگیا۔زخمی کو فوری طور پر ایدھی حکام نے اسپتال منتقل کر دیا اور اس کی حالت بھی خطرے سے باہر بتائی جا رہی ہے۔

 

Leave A Comment

Advertisement