تازہ ترین

ایبٹ آباد میں لیڈی گارڈن پارک کے قریب خوفناک ٹریفک حادثے میں ڈمپر نے سکول کے 8 بچوں کو کچل ڈالا، حادثے میں 3 بچے جاں بحق جبکہ 5 شدید زخمی ہوگئے۔ابتدائی اطلاعات کے مطابق ریسکیو ٹیموں نے فوری کارروائی کرتے ہوئے جاں بحق بچوں کی لاشوں اور زخمی بچوں کو ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر (ڈی ایچ کیو) ہسپتال منتقل کر دیا، زخمی بچوں کو طبی امداد دی جارہی ہے۔پولیس کے مطابق حادثے کی وجوہات جاننے کے لیے تحقیقات جاری ہیں جبکہ ڈمپر ڈرائیور کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جارہے ہیں۔ 

 

Leave A Comment

Advertisement