تازہ ترین

پاکستان سٹاک ایکسچینج نے تیزی کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے ایک اور بلند ترین سطح حاصل کر لی، جو کہ معیشت میں استحکام اور زرمبادلہ کے ذخائر میں بہتری کی عکاسی کرتا ہے۔ابتدائی تجارتی سیشن میں کے ایس ای 100 انڈیکس میں 1,073.87 پوائنٹس کا اضافہ ہوا، جس کے بعد انڈیکس 153,739.59 پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا، جو گزشتہ بند ہونے والی سطح 152,665.72 کے مقابلے میں 0.7 فیصد اضافہ ہے۔

گزشتہ روز کاروبار کا اختتام مثبت زون میں ہوا جس کے باعث ہنڈرڈ انڈیکس 463 پوائنٹس کی کمی کیساتھ ایک لاکھ 52 ہزار 665 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا۔

 

Leave A Comment

Advertisement