اوکاڑہ : سی سی ڈی کےجعلی ملازم بن کر طالب علم سےہزاروں روپے ہتھیانے والوں کےخلاف مقدمہ درج
سی سی ڈی کےجعلی ملازم بن کر طالب علم سےہزاروں روپے ہتھیانے والوں کےخلاف مقدمہ درج.2 کی شناخت کرلی گئی. چک نمبر 17 ون ایل کے رہائشی عمیر نامی طالب علم سے لڑکیوں کو چھیڑنے کا جھوٹا الزام لگا کر 50 ہزار کا مطالبہ کیا اور دھمکی دی کہ ہم سی. سی. ڈی کے ملازم ہیں اگر رقم نہیں دیتے تو ہمارے ساتھ سی. سی. ڈی تھانے اوکاڑہ چلو اور ڈرا دھمکا کر طالب علم سے 25 ہزار روپے لے لیے۔2 ملزمان کو شناخت کر کے نام پولیس کو دے دئیے گئے. پولیس نے وقوعہ کا مقدمہ نمبر 816/25 ملزمان کے خلاف درج کر کے قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا گیا ۔ڈسٹرکٹ آفیسر سی سی ڈی کا کہنا تھا کہ سی سی ڈی جرم سے پاک محفوظ پنجاب کے لیے کوشاں ہے۔
Leave A Comment