تازہ ترین

خیبر پختونخوا اور اسلام آباد میں آج پھر زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق اسلام آباد، پشاور، مانسہرہ، ایبٹ آباد اور سوات میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔زلزلہ پیما مرکز نے بتایا ہے کہ اس زلزلے کی شدت 5.4 ریکارڈ کی گئی ہے جس کا مرکز افغانستان کے جنوب مشرق میں تھا۔زلزلہ پیما مرکز نے یہ بھی بتایا ہے کہ زلزلے کی گہرائی 22 کلومیٹر زیرِ زمین تھی۔زلزلے کے جھٹکے محسوس ہوتے ہیں شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا

Leave A Comment

Advertisement