تازہ ترین

افغانستان میں خوفناک زلزلے سے تقریباً 500 افراد جاں بحق اور 1000 زخمی ہو گئے۔افغان وزارت اطلاعات نے تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ افغان صوبے کنڑ میں زلزلے سے 500 افراد جاں بحق اور 1000 سے زائد زخمی ہوئے ہیں۔  زلزلہ مقامی وقت کے مطابق رات 11 بج کر 47 منٹ پر آیا تھا۔

افغانستان میں زلزلے نے تباہی مچا دی، 20 افراد جاں بحق، 100 سے زائد زخمی http://www.rehbernews.com/news_single_category.php?id=56192

 

Leave A Comment

Advertisement