تازہ ترین

معروف یوٹیوبر سعد الرحمان المعروف ڈکی بھائی نے اپنے جرم کا اعتراف کرلیا،کہا قوم سے معافی مانگتا ہوں۔معروف یوٹیوبر ڈکی بھائی کا کہنا تھا روسٹنگ کے زمانے میں نامناسب ویڈیوز بناتا تھا جس پر میں پوری پاکستانی قوم سے اس کی معافی مانگتا ہوں۔   اُس کے بعد کچھ اپلیکیشنز  کی پروموشن آئی جن کو بغیر تصدیق کئے میں نے پروموٹ  کیا، کیونکہ وہ پی ایس ایل کے میچز پر بھی آرہی تھیں اس چیز کو نہیں دیکھا کہ اس کی پاکستان میں اجازت ہے یا نہیں۔کہ  جوئے کی ایپ پی ایس ایل میں بھی دیکھائی جارہی تھی، اس لئے پتہ نہیں چلا اور اپنی اس حرکت پر معافی مانگتا ہوں۔

یاد رہے کہ یوٹیوبر ڈکی بھائی پر الزام ہے کہ انہوں نے اپنی ویڈیوز میں جوئے کی ایپس کو پروموٹ کیا ہے۔ 

Leave A Comment

Advertisement