تازہ ترین

دریائے چناب کا سیلابی پانی ضلع کی حدود میں داخل‘ مواضعات کے بچاﺅں کیلئے بنائے گئے بند سے پانی کی سطح بلندہونے پرسیلابی پانی موضع طیب بلوچ‘ موضع غفورآباد‘ موضع چکرنوروالا‘دیگرعلاقوں میں داخل‘ 200سے زائد گھر متاثر مزیدمواضعات کے متاثرہونے کاخدشہ‘ بیشترمکین بچوں سمیت گھروں میں موجود متاثرین کیلئے امدادی سرگرمیاں شروع نہ ہوسکیں‘ دریائے چناب کاسیلابی پانی نے ضلع کی حدود میں داخل ہوتے ہی تباہی مچادی‘ پانی کی سطح بنائے گئے بچاﺅبندسے بلندہوجانے پربستیاں‘ مواضعات 150ایکڑسے زائد زرعی اراضی زیر آب آگئی‘ سیلابی پانی بستی سنگھو‘ بستی چونیاں‘ بستی گوٹیہ اوربستی کہل کے علاوہ موضع طیب بلوچ‘ موضع غفورآباد‘ موضع چکرنوروالامیں داخل ہوگیا‘ 200سے زائدگھر زیر آب آگئے‘ زیادہ ترمکین کانقل مکانی کرنے سے گریز‘ پانی بڑھنے کی صورت میں جانی کانقصان کااندیشہ پیداہوگیا.

سیلابی پانی کی تباہی کے باوجود تاحال امدادی سرگرمیاں نہ ہونے کے برابرہیں۔

Leave A Comment

Advertisement