چینی کی سپلائی کی صورتحال مزید ابتر،دکانوں پر سرے سے دستیاب ہی نہیں
لاہورمیں چینی کی سپلائی کی صورتحال مزید ابتر ہوگئی۔کریانہ کی دوکانوں اور سٹوروں پر چینی سرے سے دستیاب نہیں ،گھریلو صارفین چینی کی تلاش میں مارے مارے پھررہے ہیں۔کریانہ فروشوں کاکہناہے کہ کمرشل صارفین چینی مہنگے داموں خرید رہے ہیں،حکومت کریانہ دوکانوں پر چینی دے گی تو عام صارف کو ملے گی۔
Leave A Comment