اوکاڑہ : موٹر سائیکل اور رکشہ میں تصادم، ایک جاں بحق 3 خواتین سمیت 4 افراد شدید زخمی، ڈیڈ باڈی اور زخمی ہسپتال منتقل
اوکاڑہ ( )موٹر سائیکل اور رکشہ میں تصادم، ایک شخص جاں بحق 3 خواتین سمیت 4 افراد شدید زخمی، ڈیڈ باڈی اور زخمی ہسپتال منتقل۔
اقبال پورہ بصیر پور روڈ پر موٹر اور رکشہ میں تصادم۔ حادثہ میں 50 سالہ موٹر سائیکل سوار خالدحسین جاں بحق ہوگیا. اور رکشہ میں سوار 3 خواتین 40 سالہ ممتاز بی بی. 40 سالہ حنیفاں بی بی. 35 سالہ شمیم بی بی اور 40 سالہ ایک مرد محمد دین شدید زخمی ہو گئے۔ اطلاع ملنے پر ریسکیو ٹیمیں فوراً جائے حادثہ پر پہنچ گئیں ریسکیو ٹیموں نے زخمیوں کو فوراً ابتدائی طبی امداد فراہم کی۔ ڈیڈباڈی اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔
Leave A Comment