تازہ ترین

محکمہ امیگریشن نے امریکا آنے والوں کیلئے نئی وارننگ جاری کرتے ہوئے ویزا اور گرین کارڈ منسوخی کا نیا قانون نافذ کردیا۔امریکی محکمہ امیگریشن کااس حوالے سے کہنا ہےکہ دہشت گردی،تشددکی ترغیب یاایسی سرگرمی پر امریکامیں رہنے نہیں دیاجائےگا۔امریکی وزیرخارجہ مارکوروبیوکاکہنا ہےکہ امریکا میں غیرقانونی طورپر رہنےوالاہر شخص مجرم ہے، قانون توڑنےوالوں کےگرین کارڈاورویزےمنسوخ ہوں گے , امریکی وزیرخارجہ مارکوروبیوکامزیدکہنا ہےکہ کوئی طالب علم مظاہروں میں شرکت یا افراتفری پھیلانے آتاہےتو ویز انہیں دینگے۔.

 

Leave A Comment

Advertisement