تازہ ترین

امریکی ریاست نیو جرسی میں چھوٹا طیارہ گرکر تباہ ہوگیا۔امریکی میڈیا کے مطابق امریکی ریاست نیو جرسی میں طیارہ  ٹیک آف کے بعد کراس کیز ہوائی اڈے کے  قریب جنگل میں گرا،رپورٹ کے مطابق حادثے میں 14 افراد زخمی ہوگئے، تمام زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا، جبکہ حادثے کی تحقیقات کا آغاز کردیا گیا۔

 خیال رہے کہ گزشتہ روز برازیل کی ریاست ساؤ پاؤلو میں تربیتی طیارہ گر کر تباہ ہو ا تھا جس کے نتیجے میں طیارے میں سوار دو افراد ہلاک ہو گئے۔

 

Leave A Comment

Advertisement