تازہ ترین

<p style="text-align: justify;">ایران نے میزائل حملوں کے بعد اسرائیل پر سائبر حملہ بھی کردیا ۔<strong>&nbsp;</strong>اسرائیلی ٹی وی چینل ون فور لائیو پروگرام کے دوران مبینہ طور پر ہیک کر لیا گیا، عجیب و غریب آوازیں سنائی دیں، براہ راست نشریات کرنے والے اینکر حیرانی سے دیکھتے رہے۔ایران کے سائبر حملوں میں اسرائیلی شہریوں کے موبائل فونز بھی نشانہ بنے ہیں۔&nbsp;اسرائیلی شہریوں کو پناہ گاہوں میں جانے اور ایندھن ذخیرہ کرنے کے پیغامات موصول ہوئے ہیں۔&nbsp;اسرائیلی حکام نے کہا ہے کہ یہ ایران کا سائبر حملہ ہے، عوام اس پر توجہ نہ دیں۔</p> <p style="text-align: justify;">&nbsp;</p>

Leave A Comment