اسرائیل کا حملہ،ایرانی فضائیہ حرکت میں آ گئی،سو سے زائد ڈرونز سے اسرائیل پر حملہ

اسرائیل کے حملے کے بعد ایرانی فضائیہ حرکت میں آ گئی، تہران پر لڑاکا طیاروں کی پروازیں جاری ہیں۔ تہران کے امام خمینی ہوائی اڈے پر تمام پروازیں معطل کردی گئیں،ایرانی فضائی حدود بند ہونے سے پاکستانی فضائی حدود میں ایئرٹریفک بڑھ گیا۔ ایران اور اسرائیل کے درمیان فضائی حدود کمرشل پروازوں سے خالی ہیں۔

ایرانی فضائیہ حرکت میں آ گئی،سو سے زائد ڈرونز سے اسرائیل پر حملہ

تفصیلات شامل کی جا رہی ہیں

Leave A Comment