سرگودھا: تیز رفتار کار ٹائر پھٹنے کے باعث بجلی کے پول سے ٹکرا گئی، 2 نوجوان جاں بحق
سرگودھا میں لاہور روڈ پر تیز رفتار کار ٹائر پھٹنے کے باعث بجلی کے پول سے ٹکرا گئی۔ریسکیو حکام کے مطابق حادثے میں 2 نوجوان جاں بحق جبکہ 2 زخمی ہو گئے۔ کار سوار افراد شادی کی تقریب کے بعد پنڈی بھٹیاں سے سرگودھا جا رہے تھے۔
Leave A Comment