تازہ ترین

سرگودھا میں پبلک ٹرانسپورٹ میں خواتین کی ویڈیوز بنانے والے شخص کو گرفتار کر لیا گیا۔پولیس کے مطابق ملزم نے خواتین کی ویڈیوز بنا کر نازیبا الفاظ کے ساتھ اپ لوڈ کی تھیں۔پولیس اس کیس سے متعلق ملزم سے مزید تفتیش بھی کر رہی ہے۔

 

Leave A Comment

Advertisement