تازہ ترین

سرگودھا میں لاہور روڈ پر تیز رفتار کار ٹائر پھٹنے کے باعث بجلی کے پول سے ٹکرا گئی۔ریسکیو حکام کے مطابق حادثے میں 2 نوجوان جاں بحق جبکہ 2 زخمی ہو گئے۔ کار سوار افراد شادی کی تقریب کے بعد پنڈی بھٹیاں سے سرگودھا جا رہے تھے۔

 

Leave A Comment

Advertisement