تازہ ترین

سرگودھا میں رشتے سے انکار پر بھائی نے بہن کو قتل کر دیا۔اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ بھائی کی جانب سے 17 سالہ لڑکی کو گولی مار کر قتل کر دیا گیا۔ملزم کو گرفتار کر کے آلہ قتل برآمد کر لیا ہے جبکہ مزید تفتیش جاری ہے۔

 

Leave A Comment

Advertisement