تازہ ترین

سرگودھا میں بیٹے کو اغواء کرنے کے الزام میں باپ کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ موہکہ کالونی کے رہائشی نے بیٹے کے اغواء کی جھوٹی اطلاع دی تھی۔ تحقیقات میں معلوم ہوا کہ بچہ اغواء نہیں ہوا بلکہ رشتے داروں کے پاس ہے۔ ریاض بچے کے اغواء کےمقدمے میں اپنی سابقہ بیوی کو ملوث کرنا چاہتا تھا۔

 

Leave A Comment

Advertisement