سعودی عرب میں عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان
سعودی عرب میں عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا۔عیدالاضحیٰ کے موقع پر 4 دن کی تعطیلات ہوں گی۔تعطیلات عرفات کے دن جمعرات 5 جون سے اتوار 8 جون تک ہوں گی۔سعودی عرب میں عیدالاضحیٰ 6 جون جمعہ کو ہوگی۔

Leave A Comment