تازہ ترین

حافظ آباد میں شوہر نے مبینہ غیرت کے نام پر بیوی اور بیٹی کو گولی مار کر قتل کر دیا۔حافظ آباد  نواحی علاقے ٹھٹھہ گہرا میں شوہر کی فائرنگ سے بیوی اور بیٹی جاں بحق  ہو گئی ، شوہر نے مبینہ غیرت کے نام پر بیوی اور بیٹی کو گولی مار کر قتل کیا ۔ شوہر کی فائرنگ سے بیوی موقع پر ہی دم توڑ گئی تھی ، جبکہ قاتل کی 20سالہ بیٹ عاصمہ کو تشویش ناک حالت میں لاہور ریفر کی گیا، تاہم وہ لاہور میں دم توڑ گئی۔  پولیس  کا کہنا ہےکہ مرنے والی ماں اور بیٹی کی شناخت 35سالہ صائمہ 20سالہ عاصمہ رانی کے نام سے ہوئی ۔ملزم کی گرفتاری کے لئے پولیس کے چھاپے جاری ہیں۔

Leave A Comment

Advertisement