تازہ ترین

نواحی علاقے بانڈہ داؤد شاہ میں پولیس کی گاڑی پر فائرنگ سے ایس ایچ او سمیت 3 پولیس اہلکار شہید ہوگئے۔بانڈہ داؤد شاہ میں پولیس کی گاڑی پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کی جس  کے نتیجے میں ایس ایچ او اور 2 پولیس کانسٹیبل شہید ہوگئے۔پولیس پارٹی گشت پر نکلی تھی۔

 

Leave A Comment

Advertisement