تازہ ترین

سہ ملکی ٹی20 سیریز کے چھٹے میچ میں افغانستان نے متحدہ عرب امارات کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔شارجہ میں جاری ایونٹ کا یہ آخری لیگ میچ ہے، کل آرام کا دن ہوگا اور اتوار کو پاکستان اور افغانستان کے درمیان فائنل کھیلا جائے گا۔آج کے میچ میں افغان ٹیم کی قیادت ابراہیم زادران کررہے ہیں، راشد خان نے ٹیم کے فائنل میں پہنچنے کے بعد آج کے میچ میں آرام کا فیصلہ کیا ہے۔

 

Leave A Comment

Advertisement