تازہ ترین

تکنیکی اور آپریشنل وجوہات کی بنا پر 5 پروازیں منسوخ کر دیں گئیں۔ پروازیں منسوخ ہونے کے باعث مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔منسوخ ہونیوالی پروازوں میں کراچی سے اسلام آباد ایئر سیال کی پرواز پی ایف 125،123،کراچی سے لاہور ا یئر سیال کی پرواز پی ایف 143،145 اور کراچی سے سکردو ایئربلو کی پرواَز پی اے 704 شامل ہیں۔

 

Leave A Comment

Advertisement