اوکاڑہ : پولیس تھانہ گوگیرہ نے 6 قماربازوں کو گرفتار کر لیا. مقدمہ درج
اوکاڑہ پولیس تھانہ گوگیرہ نے 6 قماربازوں کو گرفتار کر لیا. مقدمہ درج. قمار باز حوالات میں بند.ایس ایچ او گوگیرہ کو اطلاع ملی کہ موضع دھوتہ میں چند قمارباز تاش پر جواء کھیل رہے ہیں, جس پر گوگیرہ پولیس نےکامیاب چھاپہ مارکر 6 جواریوں کو رنگے ہاتھوں گرفتار کیا. ملزمان میں زاہد، شفیق، ندیم، اشتیاق، خضر حیات اور حق نواز شامل ملزمان کے قبضہ سے تاش اور جواء پر لگی رقم برآمد ملزمان کیخلاف قماربازی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج، ملزمان حوالات میں پابند سلاسل کر دیاگیا ہے ۔
Leave A Comment