تازہ ترین

میکسیکو سٹی میں غزہ کےمظلوم عوام سے اظہار یکجہتی کےلئے ہزاروں افراد نے مظاہرہ کیا۔ اسرائیلی سفارتخانے کو آگ لگا دی۔مظاہرین نے رفح میں امداد کےلئے جمع ہونے والے فلسیطینی شہریوں کی ہلاکت پر شدید احتجاج کیا ۔ مشتعل مظاہرین نے اسرائیلی پالیسیوں کے خلاف نعرے لگائے۔ اس دوران پولیس نے آنسوگیس کی شیلنگ کی ۔مظاہرین نے پٹرول بم پھینکے جس سے اسرائیلی سفارت خانے میں آگ بھڑک اٹھی ۔ مظاہرین کا کہنا تھا کہ غزہ میں شہریوں اور پناہ گزینوں پر حملے ناقابلِ قبول ہیں۔ عالمی برادری فوری طور پر اسرائیل کے خلاف مؤثر اقدامات اٹھائے۔

 

Leave A Comment

Advertisement