اوکاڑہ : منشیات کے مقدمہ میں مجرم کو 9 سآل قید، 80 ہزار روپے جرمانہ کی سزا
اسپیشل کورٹ سی این ایس اے اوکاڑہ نے منشیات کے مقدمہ میں محرم کو 9 سآل قید اور80 ہزار روپے جرمانہ کی سزا سنا دی. سپیشل کورٹ کے جج نےتھانہ اوکاڑہ کینٹ کےمنشیات کےمقدمہ نمبر 29/25 کا استغاثہ سچ ثابت ہونے کی بناء پر مجرم ناظم الرحمان کو 9 سآل قید اور 80 ہزار روپے جرمانہ بھی عائد کیا جرمانے کی عدم ادائیگی پر 6 ماہ قید مزید بھگتنا ہوگی . مجرم کو 2025 میں اوکاڑہ کینٹ پولیس نے منشیات کیس میں گرفتار کیا تھا
Leave A Comment