لاہور، علیمہ خان کے بیٹے شاہریز کو گرفتار کیا گیا ہے، DIG انویسٹی گیشن
لاہور پولیس نے علیمہ خان کے بیٹے شاہریز کو گرفتار کرنے کی تصدیق کردی۔ڈی آئی جی انویسٹی گیشن کا کہنا ہے کہ شاہریز کو 9 مئی کے مقدمات میں گرفتار کیا گیا ہے، آج عدالت میں پیش کیا جائے گا۔ریاست مخالف سرگرمیوں میں ملوث افراد رعایت کے مستحق نہیں۔
Leave A Comment