تازہ ترین

معروف سماجی شخصیت ڈاکٹر عمر عادل کو نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی نے گرفتار کرلیا۔ حکام کا کہنا ہے کہ  ڈاکٹر عمر عادل نے چند روز قبل سوشل میڈیا پر آرائیں برادری کے خلاف بات کی تھی،چیرمین آرائیں ایسوسی ایشن کی درخواست پر عمر عادل کے خلاف انکوائری کا آغاز کیا گیا تھا۔  واضح رہے کہ ڈاکٹر عمر عادل نے سوشل میڈیا پر اس بیان کے بارے میں معذرت بھی کر لی تھی۔

Leave A Comment

Advertisement