تازہ ترین

  امریکی کانگریس نے "انویسٹ امریکا ایکٹ" کی منظوری دے دی ہے، جس کے تحت ہر امریکی بچے کو پیدائش پر اسٹارٹر انویسٹمنٹ اکاؤنٹ میں $1000 کی رقم S&P 500 اسٹاک انڈیکس میں دی جائے گی۔مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ایکس پر ڈیل ٹیکنالوجیز کمپنی کے چیئر مین مائیکل  ڈیل نے بتا یا کہ اس  اقدام سے تقریباً 7 کروڑ امریکی بچوں کو ملک کی معیشت اور ترقی میں براہ راست حصہ دار بنایا جائے گا۔یہ خصوصی انویسٹمنٹ اکاؤنٹس 4 جولائی 2026 کو فعال ہوں گے  جو کہ امریکہ کی 250ویں سالگرہ کا دن ہے اور اس کا مقصد امریکی بچوں کے لیے مالی مستقبل کو مستحکم اور خوشحال بنانا ہے۔

Leave A Comment

Advertisement