تازہ ترین

رحیم یار خان کی تحصیل لیاقت پور میں  وین حادثہ میں جھلس کر جاں بحق ہونے والی طالبات کی تعداد 2 ہوگئی اجالا نامی طالبہ برن یونٹ ملتان میں زیر علاج تھی ،احمد پور میں طالبات کی گاڑی کو سلنڈر کے باعث آگ لگ گئی تھی برن یونٹ میں جاں بحق ہونے والی طلبہ کا تعلق چک 2 عباسیہ لیاقت پور سے ہے

Leave A Comment

Advertisement