تازہ ترین

لاہور میں برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں 37 روپے فی کلو اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جس کے بعد برائلر گوشت 461 روپے فی کلو میں فروخت ہو رہا ہے۔زندہ برائلر کا ہول سیل ریٹ 304 روپے فی کلو اور پرچون ریٹ 318 روپے فی کلو مقرر کیا گیا ہے۔

مارکیٹ میں انڈے 248 روپے درجن کے حساب سے فروخت ہو رہے ہیں۔تاجروں کے مطابق گوشت کی قیمت میں یہ اضافہ طلب میں اضافے اور سپلائی متاثر ہونے کے باعث ہوا ہے۔

 

Leave A Comment

Advertisement