رحیم یارخان : صفائ کا ناقص انتظام ویسٹ منیجمنٹ کمپنی کوڑا کرکٹ اٹھانے میں ناکام
رحیم یارخان (بیورو رپورٹ )ضلع میں صفائ کا ناقص انتظام ویسٹ منیجمنٹ کمپنی کوڑا کرکٹ اٹھانے میں ناکام ٹھیکیدار نے کارکردگی شو کرنے کے لیے سٹاف کو شہری پوش علاقوں اور دیہات میں بڑے چکوک تک محدود کر رکھا ہے شہری گنجان اور دیگر علاقوں میں کوڑا کرکٹ کے ڈھیر کیی دن اٹھاے نہیں جاتے ہفتہ میں ایک دن عملہ صفائ نظر أتا ہے وہ بھی گلی محلوں میں نہیں جاتادیہی علاقوں میں صفائ کا کوی انتظام نہیں عملہ کبھی کبھار دکھای دیتا ہے اور صفای کا کام مکمل کیے بغیر واپس چلا جاتا ہے ویسٹ منیجمنٹ کمپنی کا ٹھیکیدار شکایت کرنے والے والوں سے بد تمیزی پر اتر أتا ہے بد اخلاقی کی وجہ سے تھانے میں سزایافتہ اور ریکارڈی ہے جس کی وجہ سے شہریوں کو پریشانی ہوتی ہے شہریوں نے ویسٹ منیجمنٹ کمپنی کے اعلی حکام ایڈمنسٹریٹر وڈی سی سے مطالبہ کیا ہے کہ شہراور دیہاتوں کی تمام گلیوں چوراہوں میں صفائ کا معیار بہتر کرایا جاے
Leave A Comment