جھنگ : پرانی دشمنی پر فائرنگ، 2 افراد قتل
جھنگ کی بستی کھوکھراں والی میں پرانی دشمنی پر فائرنگ کر کے 2 افراد کو قتل کردیا گیا۔پولیس کے مطابق فائرنگ کے نتیجے میں 9 افراد زخمی بھی ہوئے۔