تازہ ترین

غزہ میں اسرائیلی فوج نے خان یونس کا علاقہ فوری خالی کرنے کا حکم دے دیا۔ اسرائیلی فوج بھرپور قوت سے کارروائی کر رہی ہے، راکٹ لانچ کر کے کسی بھی مقام کو نشانہ بنایا جائے گا۔اسرائیلی فوج نے غزہ سے 2 راکٹ اسرائیل پر داغے جانےکا دعویٰ کیا ہے جبکہ  یمن سے بھی اسرائیل پر میزائل حملہ کیا گیا ہے۔اسرائیلی فوج نے غزہ اور یمن سے داغے گئے میزائیل کو ناکارہ بنانے کا دعویٰ کیا ہے۔

 

Leave A Comment

Advertisement