برمنگھم میں کچرا اٹھانے والوں کی ہڑتال، شہر میں کچرے کے ڈھیر
برمنگھم میں کچرے کے ڈھیر پڑے ہیں، شہر میں کچرا اٹھانے والے اپنے مطالبات کے حق میں 11 مارچ سے ہڑتال پر ہیں۔17ہزار ٹن کوڑا سڑکوں پر پڑا ہے ۔ کونسل لیڈر جان کاٹن نے معاملے کو بڑی مصیبت قرار دے دیا۔ان کے اس اعلان کے بعد اتھارٹی گلیوں میں جمع کوڑے کی صفائی کے لیے 35 اضافی گاڑیوں اور عملے کی مدد لے سکتی ہے۔
Leave A Comment