تازہ ترین

یورپ کے دیگر ملکوں کی طرح برطانیہ میں بھی گرمی کی شدت میں اضافہ ہوا ہے، دارالحکومت لندن میں درجہ حرارت 31 ڈگری تک پہنچ گیا۔جبکہ مانچسٹر میں درجہ حرارت 35 ڈگری اور اسٹیفورڈ شائر میں درجہ حرارت 32 ڈگری ریکارڈ کیا گیا۔برطانیہ کے شہر برمنگھم میں بھی گرمی کی شدت معمول سے زیادہ دیکھی گئی جہاں درجہ حرارت 35 ڈگری سے زیادہ ریکارڈ کیا گیا۔طبی ماہرین نے شہریوں کو دن 11 سے 3 بجے تک گھروں سے باہر نہ نکلنے کا مشورہ دیا ہے۔

 

Leave A Comment

Advertisement