برطانیہ: افراط زر کی شرح 2 اعشاریہ 8 فیصد تک گرگئی
برطانیہ میں سالانہ افراط زر کی شرح گھٹ کر 2 اعشاریہ 8 فیصد تک آگئی۔برطانیہ کے قومی محکمہ شماریات نے سالانہ افراط زر سے متعلق اعداد و شمار جاری کیے ہیں۔اعداد شمار کے مطابق حالیہ کمی حکومت کے موسم بہار کے اقتصادی بجٹ سے قبل ایک مثبت پیشرفت سمجھی جارہی ہے۔ کپڑوں بالخصوص خواتین کے ملبوسات کی قیمتوں میں کمی ہے، تاہم مجموعی طور پر اس عرصے میں برطانیہ کی معیشت سست روی کا شکار رہی ہے۔
Leave A Comment